پشاورعوامی نیشنل پارٹی کو (4 - NA ) کے علاقے بڈھ بیرمیں بڑادھچکا ، کئی
سنیئر رہنما مسلم لیگ ن میں شامل، تفصیلات کے مطابق اے این پی سے تعلق رکھنے والے
جہانگیر خان، حنیف اللہ اور رحمت اللہ نےNA-4میں
ایک بڑے شمولیتی جلسے میں اپنی پارٹی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا
اعلان کردیا ۔ اس موقع پر پی ایم ایل (ن) کے صوبائی سیکرٹری انفارمیشن ناصر موسیٰ
زئی نے ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ NA-4 میں اُنکی پارٹی کے خدمات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔ انھوں نے
کہا کہ ہم حلقے کے منتخب نمائندے نہ ہونے کے باوجود بھی ہر شعبے میں
NA-4کے لئے کام کر رہے ہیں اور اس علاقے میں بجلی اور
گیس کے شعبے میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھا دیئے ہیں۔ ناصر موسیٰ زئی نے مزید
کہا کہ منتخب نمائندے NA-4کے عوام کی
خدمت میں مکمل طور پر ناکام ہے یہی وجہ ہے کہ دوسرے پارٹیوں سے سیاسی ورکرز جوق
درجوق پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہورہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگلا الیکشن
پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے اور عوام ہمیں بھاری اکثریت ست کامیاب کریگی۔اس موقع پر
جہانگیر خان، حنیف اللہ اور رحمت اللہ نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا
اور جلسے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ NA-4 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عوامی خدمت کی بدولت حلقے میں
مسائل دن بہ دن کم ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن حلقے کی مقبول ترین جماعت
بن چکی ہے۔ پشاورعوامی نیشنل پارٹی کے علاقے بڈھ بیرمیں بڑادھچکا ، کئی

بن چکی ہے۔