بازاروں اور گلیوں میں "پاں پاں والا باجا" کے استعمال سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس پر
ضلعی انتظامیہ کا ایکشن۔
ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بابوزئی سہیل خان نے "پاں پاں والا باجا"سٹالوں کے مالک کے خلاف کارروائی کی اور "پاں پاں والا باجا"ضبط کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Tags
آج کی خبریں