سوات نگران وزیراعظم جسٹس ناصرالملک اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعدآج
اتوار کو سوات آئیں گے اور اپنے آبائی گھر میں لوگوں سے ملاقاتیں بھی کریں
گے وہ آج بروزاتوار 3جون کو گل کدہ سیدوشریف میں واقع اپنی آبائی رہائش
گاہ، کامران خان کور، پر موجود ہونگے اور صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک
عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے،ناصر الملک کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے ابائی
علاقے کا پہلا دور ہے جس کے لئے لوگ کافی بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں
Tags
آج کی خبریں